Mon. Jan 20th, 2025
بی ائی ایس پی پروگرام کی 10500 روپے کی رقم چیک کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف

BISP چیک بیلنس آن لائن CNIC کے ذریعے

جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ بی ائی ایس پی پروگرام کی طرف سے 10500 روپے کی رقم دی جا رہی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ آپ کس طرح سے بی ائی ایس پی 8171 پروگرام کی طرف سے 10500 روپے کی رقم کیسے حاصل کر سکیں گے۔ آپ کو اس مضمون میں طریقہ کار بتایا جا رہا ہے جس کو پڑھ کر آپ اپنی رجسٹریشن بی ائی ایس پی پروگرام میں کروا لیں گے۔

اور آپ آسانی سے اپنے قریبی کیش سنٹر پر جا کر آپ 10500 روپے کی رقم حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام میں کون لوگ اہل ہو سکتے ہیں اور کون لوگ اہل نہیں ہو سکتے تمام تر معلومات آپ کو یہاں پر بتائی گئی ہیں۔ آپ اس مضمون کو تفصیل سے پڑھ کر اپنے مسائل کو حل کرتے ہوئے آپ اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس مضمون کو مکمل پڑھیں۔

مزید پڑھیں

BISP 8171 New Payment Check Online by CNIC Latest Update

BISP 10500 ویب پورٹل کے زریعے چیک کریں۔

اگر آپ اپنی رجسٹریشن کے لیے کسی پورٹل کا استعمال کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ ہم ان لائن طریقے سے اپنی رجسٹریشن چیک کریں۔ اور رجسٹریشن چیک کر کے ہم 10500 روپے کی رقم بی ائی ایس پی پروگرام کی طرف سے حاصل کریں۔ تو آپ کو ویب پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار بتایا جا رہا ہے۔ آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں آپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل کے اندر گوگل کروم میں۔

یا پھر آپ جو بھی براؤزر استعمال کر رہے ہیں اپ نے اس کے اندر بی ائی ایس پی 8171 ویب پورٹل سرچ کر لینا ہے۔ آپ کے سامنے یہ پورٹل اوپن ہو جائے گا اس پورٹل کے اندر آپ نے سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے۔ جب آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ لیں گے تو آپ کو نیچے تصویری کوڈ نظر آئے گا۔ اس تصویری کوڈ کے اندر آپ کو چاند نمبر لکھے ہوئے نظر آتے ہیں۔

اپ نے وہ نمبر دیکھنے ہیں اس کے ساتھ موجود دوسرے باکس میں آپ نے وہ نمبر لکھ دینے ہیں۔ پھر آپ معلوم کریں کہ اپشن پر کلک کریں گے اور جیسے ہی آپ معلوم کریں کہ اپشن پر کلک کریں گے تو آپ کو فوراً بتا دی جائے گا۔ کہ آپ بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں اگر آپ اہل ہوئے تو آپ بی ائی ایس پی پروگرام کے طرف سے 10500 روپے کی رقم حاصل کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں

How To Check The Status Of The Negahban Rashan Program

BISP 10500 اہلیت کا معیار

آپ کو بتا دیں کہ بی ائی ایس پی پروگرام میں وہ لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو کہ اس پروگرام کے اہل ہیں۔ جب تک آپ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن نہیں کروائیں گے آپ کو بی ائی ایس پی پروگرام کی طرف سے 10500 روپے کی رقم دی جائے گی۔ اس پروگرام میں وہ لوگ ہرگز شامل نہیں ہو سکتے جن کا غربت کا سکور 30 فیصد سے زیادہ ہوگا۔

کیونکہ اس پروگرام میں وہ لوگ شامل کیے جائیں گے جن کا غربت کا سکور 30 فیصد سے کم ہے۔ وہ اس پروگرام کے حقدار ہیں ان کو اس پروگرام میں آسانی سے رجسٹر کر لیا جاتا ہے اور اس پروگرام کے ذریعے ان کو 10500 روپے کی رقم بھی فراہم کر دی جاتی ہے۔ آپ اس پروگرام میں رجسٹر نہیں ہیں تو آپ کو اوپر رجسٹریشن کا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔

آپ اسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں لہذا جن پر کوئی کریمنل کیس ہوگا۔ یا پھر ان کے نام پر کوئی بڑی گاڑی یا پھر کوئی بڑی جائیداد ہوگی تو ان کو اس پروگرام میں ہرگز رجسٹر نہیں کیا جائے گا۔ وہ اس پروگرام کے اہل ہی نہیں ہوتے اس پروگرام میں وہ لوگ اہل ہوتے ہیں جن کا غربت کا سکور 30 فیصد سے کم ہوتا ہے۔ ان کی منتھلی امدن 20 سے 25 ہزار روپے ہوتی ہے وہ آسانی سے اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

March 2024 نگہبان پروگرام نا اہل لوگ اب اہل ہوں گے

آخری الفاظ

جب آپ بی ائی ایس پی پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنا لیتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے علاقے کے قریبی بی ائی ایس پی کیش سنٹر پر جائیں۔ وہاں جا کر آپ اپنی رقم کو حاصل کر سکتے ہیں رقم حاصل کرنے کے بعد آپ کو چاہیے کہ آپ حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کریں۔

حکومت پاکستان نے آپ کے لیے اس پروگرام کو شروع کیا ہے لہذا پاکستان میں آپ کو بہت سارے ریلیف دیے جا رہے ہیں۔ جن کا استعمال کرتے ہوئے آپ منتھلی یا پھر تین ماہ بعد امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کو اس مضمون میں اور اس ویب سائٹ پر تمام تر معلومات بالکل اتھینٹک دی جاتی ہیں۔